صفحہ اول پاکستان اسلام آباد سپریم کورٹ،دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ،دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سپریم کورٹ آف پاکستان نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقررکردی،سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 14 نومبر کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں ن لیگ کے رہنما کو 5سال کیلئے نااہلی قرار دیا تھاجس کیخلاف دانیال عزیز نے انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کفایت شعاری نظرانداز؛ وزراء کی رہائشگاہوں کی تزئین وآرائش کیلیے کروڑوں کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ایک جانب کفایت شعاری کے دعوے کئے جارہے ہیں تو دوس…