اسلام آباد

آئندہ 48گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم گرم

لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ ہزارہ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close