اسلام آباد

راولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ

فلائٹ انکوائری کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث راولپنڈی سے گلگت آنے اور جانے والی دو پروازیں پی کے 607 اور پی کے 608 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close