اسلام آباد

فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر لاپتہ

فاطمہجناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ سے گزشتہ رات لاپتہ ہوئے تاہم آج ان کے موبائل فون نمبر سے ان کی اہلیہ کو ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہاگیا کہ کورال چوک سے ان کی گاڑی لے لی جائے۔

پروفیسر سلمان کی اہلیہ نے پولیس کو اطلاع دی جس نے کورال چوک سے ان کی گاڑی تحویل لے لی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close