Featuredاسلام آباد

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج ہوگا

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز بھی لیگی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے جب کہ اجلاس میں شہباز شریف کی پالیسی پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلے بھی متوقع ہیں

یہ بھی پڑ ھیں: مریم نوازشریف نے کراچی کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم میں واپسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شہبازشریف فارمولے کے تحت پارلیمنٹ میں حکومت کو سخت مزاحمت کی تجاویز پیش کی جائے گی اور حکومت مخالف تحریک کےلیے مختلف آپشن پر غور کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close