Featuredاسلام آباد

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تمباکوکی کم سے کم قیمت کے حوالے سے وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کی تجاویز کی منظوری دے دی

وزیرخزانہ شوکت ترین کی ورچوئل زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں 2022 ء کی فصل کیلیے میدانی علاقوں میں ورجینیا ٹوبیکو(ایف سی وی)کی کم سے کم قیمت 240 روپے کلو،نیم پہاڑی علاقوں میں 281.13 روپے کلو، ڈارک ائیرکیورڈ ٹوبیکو کی کم سے کم قیمت 149.09 روپے کلو ، سفید پتہ 123 روپے کلو ، موٹا تمباکو187.50 روپے کلو ،

یہ بھی پڑ ھیں : ہم نے دنیا کی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہونے کا بیٹرا اٹھا رکھا ہے

جبکہ نسوا، حقہ اور رستیکا ٹوبیکوکی فی کلو قیمت 123 روپے مقررکرنے کی منظوری دیدی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close