کشمیر

مقبوضہ کشمیر، حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا

سرینگر: جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے سربراجے کے ایل ایف و حریت رہنما یاسین ملک کو ان کے دفتر سے حراست میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ دوسری جانب حریت رہنما میرواعظ پہلے ہی اپنی رہائش گاہ پر نظر بند ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close