خیبر پختونخواہ

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مولوی فضل اللہ کے دو قریبی ساتھی گرفتار

سوات: سوات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو کہ طالبان رہنما مولوی فضل اللہ کے قریبی ساتھ ہیں۔گرفتار ہونے والے دہشت گرد اسد اور عبد الوہاب کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔دونوں دہشت گرد سوات میں آپریشن کے بعد افغانستان فرار ہو گئے تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close