خیبر پختونخواہ

گوادر سے پشاور پروازیں چلانے کا فیصلہ،

گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروازیں چلانے کا مقصد بزنس کمیونٹی کو گوادر سے جوڑنا ہے۔ گوادر ائیر کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے ہفتے میں 3 پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ نے کچھ عرصے تک بیرون ملک سے بھی گوادر کیلئے پروازیں شروع کی تھیں جبکہ اب پشاور کیلئے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close