خیبر پختونخواہ

کلکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے بعض مکانات کو نقصان

کلکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے بعض مکانات کو نقصان پہنچا ہے ،جبکہ علاقے میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ علاقے میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرے میں امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ بعض افراد گھروں کو خالی کرکے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں ۔آسمانی بجلی گرنے کے باعث تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close