More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredخیبر پختونخواہ

انتخابی ٹکٹ کیلئے پارٹی امیدواروں سے درخواستوں کیساتھ ساتھ نواز شریف پہ اعتماد کا حلف نامہ بھی طلب

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹ فارم میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی شامل ہے۔قومی اسمبلی نشست کے لیے 50 ہزار جب کہ صوبائی اسمبلی کے لیے 30 ہزار روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے ایک لاکھ اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 75 ہزار فیس مقرر کی گئی ہے، فارم میں امیدواروں سے بحالی جمہوریت کے لئے جدوجہد کے حوالے سے بھی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close