Featuredسندھ

پاکستان ریلوے کا عید الفطر پہ چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سےعید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی توہم بھی عیدپرکرائےکم کریں گے۔

سی ای او ریلویز نے عیداسپیشل ٹرینیں چلانے کےلیےانتظامات کی ہدایات بھی کردیں ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close