خیبر پختونخواہ

سوات میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے5افرادجاں بحق

سوات میں آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے کئی گھر تباہ ہو گئے جن کے ملبے تلے دب کر 5افراد جاں بحق ہو گئے۔

مدین کے علاقے پلم کا پورا گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا،مدین میں ایک مکان کے ملبے سے ماں بیٹی کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پاک فوج اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہے۔بڑے پیمانے پر تباہی کے باعث متعدد افراد کے ملبے تلےدبے رہنے کا خدشہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close