خیبر پختونخواہ

صدر مملکت نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر کے پی کے تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر خیبرپختونخواہ تعینات کرنے کی سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجی تھی جس پر انہوں نے دستخط کر دیئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close