پنجاب

12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی

سرگودھا : جھال چکیاں چوک میں 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق جھال چکیاں چوک پر 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی ۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق 2 موٹر سائیکل سواروں نے بیٹی کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق میڈیکل کے لیے لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close