More share buttons
Share with your friends










Submit
پنجاب

پی ٹی آئی کے دور میں بند فیکٹریاں بھی چل پڑی تھیں : عمر سرفراز

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: تجربہ کار ٹیم بدترین نااہل ثابت ہوئی ،  پی ڈی ایم ٹولے نے سب کچھ تہس نہس کردیا

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں بند فیکٹریاں بھی چل پڑی تھیں۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں ملکی خزانہ بھرچکا تھا، عمران خان پیٹرول اور زراعت پر سبسڈی دے رہے تھے، ملکی جی ڈی پی کی شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ چکی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ٹولے نے سب کچھ تہس نہس کردیا ہے، برآمدات آج نہ ہونے کے برابر رہ گئیں، فیکٹریاں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہتجربہ کار ٹیم بدترین نااہل ثابت ہوئی ہے، ملکی مالیاتی خسارہ 3 ماہ میں 105 فیصد تک بڑھ چکا ہے۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close