پنجاب

چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو الیکشن کی تاریخ دے دو : پرویز الہٰی

لاہور: کب سے سن رہے ہیں کہ الیکشن ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو الیکشن کی تاریخ دے دو۔

عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کس حیثیت سے بجٹ منظور کرسکتی ہے؟

انہوں نے کہا کہ یا چیف الیکشن کمشنر نے نگراں حکومت کو بجٹ منظور کرنے سے روکا نہیں۔

پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔

پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ کب سے سن رہے ہیں کہ الیکشن ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو الیکشن کی تاریخ دے دو۔

خیال رہے کہ لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close