پنجاب

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے بیوی سمیت خود کو آگ لگا لی

لاہور :  اچھرہ کے علاقے میں ٹریفک وارڈن نے بیوی سمیت خودکو آگ لگا لی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اچھرہ کے علاقے میں ٹریفک وارڈن مبین نے اپنی اہلیہ عائشہ سمیت خود کو آگ لگا لی جس سے دونوں میاں بیوی جھلس گئے تاہم لوگوں نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی آگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close