پنجاب

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئےعید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈی ایس ریلوے کے مطابق 2 خصوصی ٹرین کراچی سے چلیں گی جن میں سے ایک خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور اور دوسری خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور جائے گی۔

واضح رہے کہ ہر سال پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کی مناسبت سے مسافروں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جاتی ہیں جس میں لوگ اندرون ملک اپنے پیاروں سے عید منانے گھروں کو جاتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close