پنجاب

لا ہورائیر پو رٹ پر مسافرو ں کی سہو لت کیلئے ون ونڈوکا ؤنٹر قائم

لا ہور : لا ہورائیر پو رٹ پر مسافروں کی سہو لت کے لئے ون ونڈوکا ؤنٹر قائم کردیا گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے ون ونڈواکا ؤنٹر قائم کر دیا گیا ہے، ان کا ونٹر وں پر د ن را ت پا سپورٹ کا عملہ ایف ائی اے امیگر یشن اور اینٹی نا ر کو ٹکس سمیت د یگر محکموں کا عملہ بھی مختلف اوقات میں کا م کر ر ہاہے ۔ جبکہ ون ونڈوں کا ونٹر پر مسافر وں کو امیگر یشن ، بو ڈ نگ کا رڈ اور ساما ن کی جا نچ پڑتا ل یا پھرساما ن گم ہو نے کی صورت میں د یگر شعبو ں سے متعلق کسی بھی قسم کی شکا یت کو بر وقت حل کردیا جا ئے گا 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close