پنجاب

لاہور، سیکیورٹی خدشات ،میٹروبس جزوی طور پر معطل کر دی گئی

لاہور : لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث میٹروبس سروس کو شاہدرہ سے ایم اے او کالچ تک معطل کر دیا گیا ہے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گجومتہ سے ایم اے او کالچ تک میٹرو بس سروس بحال رہے گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close