پنجاب

آرمی چیف کا پبی میں انسداد دہشت گردی تربیتی سنٹر کا دورہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاﺅنٹر ٹیراریزم ٹریننگ سنٹر پبی کے دورہ کے موقع پر دو ہفتے جاری رہنے والی پاک ترک مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا ۔پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں استور کے علاقے رتو اور جہلم میں ہوئیں جبکہ اس میں دونوں ملکوں کے سپیشل سروسز گروپس نے حصہ لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close