پنجاب

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے سربراہ ترک فضائیہ کی ملاقات

راولپنڈی : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل انال نے ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل انال نے دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں ممالک کی مسلح افواج میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔اس موقع پر ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل انال نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close