پنجاب

پی ٹی وی لاہور نے ڈراموں کی ریکارڈنگ کا عمل شروع کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن کے چیئرمین عطاالحق قاسمی کی ہدایات پر لاہور سینٹر کے جنرل منیجر بشارت خان نے ڈراموں کی ریکارڈنگ کا عمل شروع کروا دیا ہے۔ پروڈیوسر، پروگرام منیجر چوہدری افتخار ورک ڈرامہ سیریز "ایمرجنسی کال” کی ریکارڈنگ پر کام کر رہے ہیں۔ پروڈیوسر اسد جمیل نے ڈرامہ سیریل "رائیگاں” کی ریکارڈنگ شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close