پنجاب

پاناما لیکس سکینڈل کی شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعظم کمیٹی بنائیں : شاہ محمود قریشی

لاہور :رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاناما لیکس سکینڈل کی شفاف تحقیقات کےلئے ایک کمیٹی کا اعلان کریں جو اپوزیشن سے رابطہ کرے۔

 پروگرام ”نائنٹی ٹو ایٹ ایٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اپوزیشن اور حکومتی نمائندوں پر مشتمل لیگل کمیٹی بھی بنائیں اور شفاف تحقیق کےلئے وزیراعظم عہدے سے علیحدہ ہوجائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close