پنجاب

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق کو دل کا دورہ پڑ گیا

راولپنڈی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر میاں عتیق کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق روالپنڈ ی میں موجود میاں عتیق سینے میں درد شروع ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ میاں عتیق کو دل کا دوررہ پڑا ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close