پنجاب

پرویز مشرف پہ خودکش حملے کا مرکزی ملزم گرفتار، ملزم کا تعلق ایسی تنظیم کے ساتھ کہ جان کر ہرکوئی غصے سے آگ بگولہ ہوجائے

لاہور: پولیس نے سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ مرکزی ملزم سلمان ڈار کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور اسے سٹی ڈویژن انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 9 سال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا، ملزم انتہائی مطلوب ملزمان کی ریڈ بک میں شامل تھا اور اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم نے 2008 میں پرویز مشرف پر حملے لیے 3 خودکش گاڑیاں تیار کی تھیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close