پنجاب

عمران خان کے انتہائی قریبی دوست نے معروف اداکارہ کی بہن سے تیسری شادی کرلی: رپورٹ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبریں ابھی تھمنے کا نام نہیں لے رہیں اور اب ان کے ان کے انتہائی قریبی دوست کی تیسری شادی کی بھی خبرآگئی اور یہ خبر بھی کسی اور نے نہیں بلکہ جنگ گروپ نے دی ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عمران خان کے انتہائی قریبی دوست نے ایک معروف اداکارہ کی بہن سے تیسری شادی کرلی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی دوست بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ اخبار کے مطابق عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست نے لاہورمیں ایک معروف اداکارہ کی بہن سے تیسری شادی کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close