پنجاب

شمس پورہ کچی آباد میں گھر کی چھت گر گئی

لاہور کے علاقے شمس پورہ کچی آبادی میںگھر کی چھت گر گئی ہے جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیںلاہور کے علاقے شمس پورہ کچی آبادی میںگھر کی چھت گر گئی ہے جس کے باعث پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ گھر کی چھت گرنے کے باعث پانچ افراد ملبے تلے دب گئے تھے جنہیں فوری طورطبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ گھر کے قریب ٹرین کی پٹری گزرتی ہے جہاں سے ٹرین گزر رہی تھی اور اس کی دھمک سے خستہ حال گھر کی چھت گر گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close