پنجاب

سی ٹی ڈ ی کی گجرات میں کاروائی،

انسداد دہشتگردی فورس نے گجرات میں کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر لیاہے

سی ٹی ڈی ترجمان نے کہاہے کہ کاروائی کے دوران گرفتار دہشتگرد مبین علی سے ممنوعہ لٹریچر پر مبنی سی ڈیز برآمد کی گئی ہے ،اس کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی گجرات میں مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close