پنجاب

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے روڈالہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق گیاہے

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے جبکہ ایک زخمی ہو گیاہے جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close