پنجاب

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

گارڈین کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جار ی کردیے

فضہ بتوؒ ل کے سابق شوہر خرم خان نے بیٹے سے ملاقات نہ کرانے پر عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ۔

گارڈین جج شازیہ مخدوم نے کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے پولیس حکام کو فضہ گیلانی کو گرفتار کر کے 3ستمبر تک پیش کرنے کا حکم سنا دیا ۔
یاد رہے کہ فضہ بتول اورخرم خان کی1998میں شادی ہوئی تھی اور2011 میں طلاق ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close