Featuredپنجاب

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملتان: جنوبی پنجاب میں ملتان سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پاکستان ویوزکے مطابق جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے یہ جھٹکے ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جہاں لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

خبر اپ ڈیٹ کی جارہی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close