پنجاب

مریم نواز کو سزا کیخلاف حکم امتناعی مل جائیگا، ایس ایم ظفر نے ایسی بات کہہ دی کہ

معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا کہ ہے مریم کو سزا کیخلاف حکم امتناع مل جائے گا، نواز شریف کو نہیں۔ ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے اس لئے حکم امتناع نہیں ملے گا، اگر سابق وزیر اعظم واپس نہیں آتے تو انھیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایا جاسکتا ہے۔ فیصلے پر اپنے رد عمل میں انھوں نے کہا کہ کیس اور جرم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سزا درست دی گئی ہے تاہم یقین ہے مریم نواز کو سزا کیخلاف حکم امتناع مل جائیگا مگر نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close