More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس 20 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور:سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سماعت کے لئے مقررکر دی گئی ،خصوصی عدالت 20 اگست کو سماعت کرے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے جس میں جسٹس طاہرہ صفدر اورسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذراکبر بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ خصوصی عدالت سابق صدرکیخلاف سنگین غداری کیس کے حوالے سے قائم کی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close