پنجاب

پی آئی اے کی پریمئر سروس مقررہ وقت سے پہلے

پی آئی اے پریمئر سروس کی پرواز 15 مسافروں کو چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئی۔ مسافروں نے ائیرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ مسافروں کو روانگی کیلئے سواگیارہ کا وقت دیا گیا تھا جبکہ پرواز پونے گیارہ ہی روانہ کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close