پنجاب

حمزہ شہباز کو نیب نے طلب نہیں کیا، ترجمان

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکو جمعرات کے روز طلب نہیں کیا گیا ۔ ترجمان نے کہا کہ میڈیا کو اس طرح کی خبریں چلانے سے گریز کرنا چاہیے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close