پنجاب

سیکورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث دہشتگردگرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پہاڑ پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد سعید رفیق کو گرفتار کرلیا۔

دہشت گرد کی گرفتاری پر صوبائی حکومت نےدس لاکھ انعام مقررکیاتھا۔پولیس کا کہنا ہے ملزم دہشت گردی،سیکیورٹی فورسزپرمتعددحملوں میں مطلوب تھا۔

پولیس حکام کےمطابق دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے تاہم اسے تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور تفتیش کے بعد ملزم کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کی توقع کی جا رہی ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close