پنجاب

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

شیخ رشید 24 اگست کو نیلا بٹ دھیر کوٹ اور 25اگست کوپریس کلب مظفرآباد میں خطاب کریں جبکہ عنقریب باغ، راولاکوٹ، ہجیرہ، تتہ پانی اور کوٹلی کابھی دورہ کریں گے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کہ وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی، آج نہیں توکل کشمیر کا مسئلہ حل ہو کر رہے گا، کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، اہم عالمی ممالک کو کامیاب ڈپلومیسی سے اپنا ہم نوا بنایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close