پنجاب

تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ ،تیرگی جو مرے نامہءسیاہ میں تھی

ہ شیخ رشید اندر کی کہانی جاننے کا دعویٰ کس طرح اور کس بل بوتے پر کررہے ہیں؟ وہ کیسے کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگی وفد کے ساتھ دو روز قبل آرمی چیف کی ملاقات خوشگوار نہ تھی اور یہ تلخ، ترش اور گرم ترین ماحول میں ہوئی؟ پرویز رشید نے کہا کہ شیخ رشید کو اس کا علم کیسے ہوا؟ کیا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، اسحاق ڈار یا چودھری نثار میں سے کسی نے انہیں آگاہ کیا ہے؟ یا شیخ رشید ہمارے ایجنٹ ہونے کا اعتراف کررہے ہیں؟ کیا ہم انہیں یہ معلومات فراہم کررہے ہیں؟ کس کس مسلم لیگی سے ان کا رابطہ ہے؟ پھر انہوں نے یہ شعر پڑھا:
تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو مرے نامہءسیاہ میں تھی
(جو تاریکی میرے نامہ ءسیاہ میں تھی، تمہاری زلفوں میں پہنچ کر حسن بن گئی، یعنی ایک ہی شے جو ہمارے حصے میں ہو تو برائی بن جائے اور آپ کے حصے میں آئے تو اچھائی ہوجائے۔)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close