پنجاب

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔

 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایڈمنسٹریٹراوقاف کے دفتر عید گاہ میں منعقد ہوگا۔

 

دوسری جانب پشاور کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں ہوگا،غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close