پنجاب

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس اور حساس اداروں نے ڈی جی خان میں مشترکہ کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے ڈی جی خان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آصف چھوٹو نامی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close