پنجاب

مظفرگڑھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

ضلع مظفرگڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کی شناخت اعظم، جمشید اور اصغر کے نام سے کی گئی ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ میں مبینہ دہشت گرد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرنے والے تینوں مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close