پنجاب

آرمی ایو ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں موجود پائلٹ بھی شہید ہو گئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17معمول کے تربیتی مشن پر تھا کہ اچانک تربیلا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں موجو لیفٹیننٹ کرنل توقیر بھی شہید ہو گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close