سندھ

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 11یوسیز میں سے 7 پر پی پی اور 4 پر جماعت اسلامی کامیاب  قرار پائی۔

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کل 246 میں سے 240 نشستوں کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔
کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں جب کہ (ن) لیگ 7، جے یوآئی (ف) 3 ،تحریک لبیک اور آزادامیدوار نے ایک ایک سیٹ ہیں۔
اس کے علاوہ 6 یونین کمیٹیز کی نشستوں پر نتائج کا معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close