سندھ

ہندو برادری مذہبی تہوار دیوالی روایتی جوش و خروش سے منا رہی ہے

کراچی: کراچی میں ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار دیوالی روایتی جوش و خروش سے منا رہی ہے جبکہ پاکستان کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔
دیوالی کی تقریبات کے سلسلے میں مندروں میں ہندو برادری کی جانب سے پوجا پاٹ کی گئی اور پاکستان کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔ اس موقع پر ہندو برادری نے کہ انہیں پاکستان میں اپنا مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close