سندھ

بلاول کا پنجاب سے سیاسی سفر شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پنجاب سے اپنی سیاست کا آغاز کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو 26 مارچ کو رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو 26 مارچ کو پنجاب کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ وسطی پنجاب بھی جائیں گے۔”بلاول بھٹوپنجاب میں پہلاسیاسی جلسہ26مارچ کورحیم یارخان میں کرینگے“۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close