سندھ

ضمنی انتخاب : پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب

کراچی: پی ایس 80 دادو کی نشست پیپلز پارٹی کےعزیز جونیجو کے انتقال سے خالی ہوئی تھی

سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔

ریٹرننگ افسر نے زبیر جونیجو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نشستوں کی تعداد 117 ہوگئی۔

پی ایس 80 دادو کی نشست پیپلز پارٹی کےعزیز جونیجو کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جس پر ضمنی انتخاب کروایا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close