سندھ

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں ،بڑی مقدار میں اسلحہ بر آمد

کراچی : رینجرز نے کراچی کے علاقے رامسوامی اور رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی مقدار میں اسلحہ اور کارتوس بر آمد کر لیے ہیں ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشت گرد آصف عرف صابن والا کی اطلاع پر رینجرز نے رامسوامی اور رنچھوڑ لائن کے علاقوں میں کارروائیاں کیں اور بڑی مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا ۔ کباڑ خانے سے بر آمد اسلحے میں رائفل ،رپیٹر اور دیگر کئی اقسام کی بندوقیں اور گولیاں شامل ہیں جبکہ اسے صمنی الیکشن کے دوران استعمال کیا جانا تھا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close