سندھ

بھٹو کا وارث بھٹو ہی ہو سکتا ہے: غنویٰ بھٹو

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ بھٹو کا وارث بھٹو ہی ہو سکتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو، میر مرتضیٰ ، شاہ نواز اور بے نظیر بھٹو کو سازش کے تحت قتل کرایا گیا۔ بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سندھ حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close